مشہور روایت سے پتہ چلتا ہے کہ ماہ رجب المرجب کی ستائیسویں تاریخ بروز دوشنبہ ؟؟؟؟ ہجرت کے
دو برس بعد آنتہائی کے گھر سے آپ کو معراج ہوا ۔
تاریخ وفات
ستائیسویں مضر المنظفر ۶۳۰ عام الفیل یا بعثت کے تیسویں برس ہجرت کے دسویں سال بروز دوشنبہ جناب سرور کائناب نے انتقال فرمایا ۔ لیکن بعضون کو اس میں اختلاف ہے ۔ بعض پہلی سے بارہویں تک اختلاف کرتے ہیں مگر تاریخ اول زیادہ قدین صحت ہے ۔
علت و فات
بعارضہ تب و تیز لعبارضہ درد دل کہ بنرغالہ کے زہر آلود گوشت کے کھانے کے باعث جوا یک یہودیوں نے ضیافت میں کھلا دیا تھا وفات پاکر شہادت کے مرتبہ پر فائز ہوئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
مدفن مبارک
حضرت عائشہ صدقہ ؓ کے حجرہ میں جو مسجد کے پہلو س تھا مدفن قرار پایا ۔ اصل میں یہ وہی جگہ ہے جہاں رسالت مآب نے پہلے روز قدم رکھا تھا اور آپ نے راحت فرمائی تھی ۔ حضرت سے پہلے یہ جگہ ابو ایب انصاری کے پاس تھی اور آپ نے خرید کر لی تھی ۔
سن مبارک
جناب رسول مقبول باسٹھ برس گیارہ ماہ بارہ روز اس دنیا و فانی میں رہ کر رایئے ملک بقا ہوئے ۔ انا اللہ وانا الیہ
راجعون ۔
مدت نبوت پچیس سال سات ماہ ایک روز یا تین روز فرض نبوت سے خلافت کو ستصیض فراتے رہے ۔ بارہ برس گیارہ روز مکہ معظمہ میں تبلیغ رسالت میں مشغول رہے اور مکہ معظمہ سے ہجرت کے بعد تین روز تک بہ ہمرائیے حضرت ابو بکر صدیقؓ غار میں رہے اور نو روز مدینہ منورہ کے راستے میں گزارے اور نو سال گیارہ مہینے سولہ روز مدینہ منورہ میں رہے اور بعض مدت نبوت کو تئس برس سے چودہ روز کم شمار کرتے ہیں واللہ عالم با الصواب ۔
اسمائے ازواج انحضرت ﷺ
چہاردہ ازواج مدخولہ و آٹھ وغیر مدخد تھیں آٹھ کو قبل از و قول طلاق دی گئی تھیں ۔ ۔ چہاردہ مدخولہ ہ ہیں نمبر ۱ خدیجہؓ خو بلد بن اسد بن عبدلتبری بن قضابن کلاب ۔ نمبر ۲۔ عائشہ بن ابوبکر ڈدیق یرغا نمبر ۳۔حفصیہؓ بنت عمر خطابؓ ۔ نمبر ۴۔ زینب بنت خزیمہ بن الحارث ۔ نمبر ۵۔ام سلمہ بنت اسیہ غروبی اسکی مادر عاعہ بنت یبد المطالب تھیں ۔ نمبر ۶۔ زینب بنت حجس مادرش ایمند بنت عبدلمطالب ۔ نمبر ۷۔جویزہ بنت الحارث نمبر ۸۔ سو بنت ریمہ بنت حُسن ملا نمبر ۹۔ اُم حبیبہ بنت ابو سفیان بن حرب نمبر ۱۰۔ صفیہ بنت حی الطاب خیربہ نمبر ۱۱۔ میمونہ بنت الحارث الیلافہ نمبر ۱۲۔ ماریہ قبلی جوشاہ اسکا بطور میہ بھتیجی تھیں ۔ نمبر ۱۳۔ ریحانہ از قبیلہ بنی نصر نمبر ۱۴۔ جمیلہ ملک سباسے یہ آئی تھیں ۔
آتھ غیر مدخولہ یہ ہیں ۔ نمبر ۱۔ امالیاں بنت طبیان نمبر ۲۔ قبیلہ بنت قیس نمبر ۳ فاطہ ؟؟؟؟ نمبر ۳۔ اسمابنت کنان نمبر ۴۔ ملکیہ بنت لبسیہ نمبر ۵۔ عمرہ بنت لیفہ نمبر ۶۔ لیلیٰ بنت ختم ۔ نمبر ۷۔ شبا کل مد خولہ وغیر مد خولہ ازواج مطہرات بائیں تھیں۔

اولاد آنحضر ت صلی اللہ علیہ و الہ وسلم :
حضرت خد یجتہ الکبریٰ سے قاسم ؑ طیب ؑ ، طا ہر ؑ ۔ ابر اہیم ؑ عبد اللہ ؑ زینت ؑ ،رقیہؑ ، ام کلثوم ؑ ، فا طمۃ الز اہرا علیہا الصلواۃ والسلام یہ سب اوالا د ہوئی اور ایک فر زند ما ریہ قبطی سے ہو ا ۔ بعض کہتے ہیں کہ تین پسر تھے طیب و طاہر لقب عبد اللہ کا ہے یہ سب بیتے قبل نبو ت سے فوت ہوئے ۔ اور ایک بیٹی زینت نبو ت سے پہلے جوابی العا ص کو تزویج کی گئی تھیں۔ اور رقیہ کو عتبہ پسر ابو لہب نے طلا ق دی ۔ پھتر حضر ت عثمان بن عفا نؓ سے نکا ح کیا ۔ اس کے بعد انتقال ہو گیا ۔ اور ام کلثوم کا نکاح عتیق پسر دوم ابو لہب سے کیا اس نے بھی قبل از خو د طلا ق دی ۔ حضر ت نے اس کا بھی نکا ح عثمان بن عفا ن سے کر دیا۔ اور حضر ت خا تون جنت سیدہ النسا ء فا طمہ الز ہرا علیہا الصلو اۃ السلام بمو جب حکم خد واندی حضر ت علی ابن ابی طالب اسد اللہ الغالب علیہ الصلواۃ والسلام کے نکاح میں آئیں۔ اور حضرت جبر ئیل علیہ السلام نے نکاح کا خطبہ بحا ضر ئے فر شتگان زیر در خت طو بیٰ پڑھا اور حوران بہشتی نے طبق یا قوت و ز مر د و مر و ار ید نثا ر کئے ۔ بہت کیف اولا د جناب ر سالتماب محمد مصطفی ؐ یطن حضرت فا طمہؓ سے با قی رہی ۔ اور سب بیٹاں لا و لد فوت ہوئیں۔ زینت اور ام کلثوم جناب خد یجہ

No comments:
Post a Comment